ملک و قوم کے بانی مجیب الرحمان نہیں جنرل ضیا الرحمان ہیں؛ بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل

حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے نیا تعلیمی نصاب مرتب کرلیا بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست مزید پڑھیں

سالِ نو کے جشن پر امریکا میں دو روز میں دوسرا بڑا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نیویارک میں رات گئے نائٹ کلب پر نامعلوم کارسوار نے اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب بڑی تعداد میں شہری باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کارسوار فائرنگ کرنے کے بعد بآسانی فرار ہوگیا۔ فائرنگ مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ پولیس فورس کے سربراہ کے خیمے پر بم برسا دیئے؛ معاون سمیت 11شہید

اسرائیلی فوج نے آج ایک بار پھر غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ بمبای کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کے المواصی کیمپ پر بموں کی بارش مزید پڑھیں

غزہ میں سالِ نو؛ اسرائیلی میزائلوں کی آتش بازی؛ ٹھٹھرتی سردی میں کیمپوں میں دم توڑتے بچے

دنیا بھر میں سالِ نو کا آغاز رنگا رنگ آتش بازی، مدھر موسیقی اور شاندار دعوتوں سے کیا گیا لیکن غزہ آج بھی لہو لہو ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں سخت سردی کے دوران ہونے والی مزید پڑھیں

طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان

طالبان نے مقامی یا غیر ملکی این جی او میں خواتین کو ملازمت پر رکھنے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اس بات کا اعلان افغانستان میں طالبان حکومت کی مزید پڑھیں

بے پردگی ہوتی ہے؛ طالبان نے گھروں میں کھڑکیاں رکھنے پر پابندی لگا دی

افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے حادثے پر معافی مانگ لی

ماسکو: روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر معافی مانگ لی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے آذربائیجان کے ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روسی فضائی حدود میں طیارہ مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری اسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید

غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے اخری بڑے اسپتال کو بھی آگ لگادی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزی؛ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیلیے احاطے میں گھس گیا

اسرائیل کے قومی سلامتی وزیراتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کا ایک اور متنازع اور اشتعال انگیز دورہ کرڈالا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے مزید پڑھیں