بین الاقوامی خبریں
کانگریس رہنما نے مودی کے پاکستان پر حملے کے دعوے کو بے نقاب کردیا
نئی دہلی: کانگریس لیڈر ادھیر رانجن چودھری نے وزیراعظم نریندر مودی کے 27 فروری 2019 کو پاکستان پر حملے کے دعوے کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے راز فاش کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما اور لوک سبھا کے رکن ادھیر…
امریکا کا پاکستان میں حکومت سازی سے قبل دھاندلی کی تحقیقات پر ردعمل آگیا
واشنگٹن: پاکستان میں وفاق کی سطح پر حکومت سازی سے قبل انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے سے متعلق امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر…
مودی سرکار نے کشمیریوں کی حمایت پر ہندو ماہرتعلیم کو ڈی پورٹ کردیا
نئی دہلی: مودی سرکار نے ماہر تعلیم پروفیسر نتاشا کول کو ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت میں داخل ہونے سے روک دیا اور ایئرپورٹ سے ہی واپس برطانیہ بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر تعلیم نتاشا کول…
امریکی فوجی کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف اسرائیلی سفارتخانے پر خود سوزی
واشنگٹن: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر یہ کہتے ہوئے خود کو آگ لگا لی کہ میں اب غزہ میں مزید نسل کشی میں شامل نہیں ہوں گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق…
بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت
نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی…
چین کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا…
ہندو انتہاپسند تنظیم کی درخواست،عدالت کا ” سیتا ” اور ” اکبر” کا نام بدلنے کا حکم
کولکتہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت کی درخواست پر عدالت نے شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ ہائی کورٹ میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے شہر کے…
مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا
مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون کے پرچم لہرانے…
پاکستان کا عالمی عدالت میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی؛ اسرائیلی قبضے کی مذمت
دی ہیگ: پاکستان کے وزیرِ قانون اور انصاف احمد عرفان اسلم نے عالمی عدالت انصاف میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر اپنے قبضے کو ناقابل تسخیر بنانے کی کوشش کی لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ یہ قبضہ ختم…
آسام میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مسلم نوجوان شہید
گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے گولیاں مار کر 26 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے سرحدی علاقے سلمارا منکاچار میں بھارت سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے فجر کے…