شاہ چارلس کی طبیعت بگڑ گئی؛ شہزادی کیتھرین بھی اسپتال میں داخل

لندن: برطانیہ کی شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 42 مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؛ سعودی عرب

ڈیووس: امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ اسرائیل پہلے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرے اس کے بعد ہی تعلقات کی بحالی پر کوئی بات چیت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

مودی کی یاسین ملک کی عمر قید کو پھانسی میں تبدیل کرنے کی تیاری

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی الیکشن میں کامیابی کے لیے ہندوؤں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کروانے کی تیاری کر رہے مزید پڑھیں

البانیہ کے ولی عہد لیکا اور شہزادی ایلیا کی 8 سال بعد طلاق

البانیہ کے ولی عہد شہزادہ لیکا اور شہزادی ایلیا نے شادی کے 8 سال بعد راستے جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق البانیہ کے ولی عہد شہزادہ لیکا نے اداکارہ اور گلوکارہ ایلیا زرایا سے مزید پڑھیں

بھارت میں جنونی ہندوؤں کے ہجوم کا مسلم نوجوانوں پر بہیمانہ تشدد؛ تینوں جاں بحق

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں انتہا پسند ہندوؤں کے مشتعل ہجوم نے 3 مسلمان نوجوانوں کو بیدردی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تینوں جان کی بازی ہار گئے جب کہ دو مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان پر ایران کی جانب سے حملے کی مذمت

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کے روز نامہ نگاروں مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں؛ چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

بیجنگ: چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے مزید پڑھیں