بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1026 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

نیویارک: بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اُسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آؤٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے عالمی…

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے رفح…

پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے کے بنیادی حق…

بھارت میں ایک اور فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ایک فوجی بیس میں پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو…

آذربائیجان؛ الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب

باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں تقریباً 77 فیصد ووٹنگ کی شرح رہی جس میں صدر الہام علیوف 4 لاکھ 971…

ہمارا ٹیکس، ہمارا حق؛ بھارتی ریاستوں کا مودی سرکار سے احتجاج

نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی…

چلی کے سابق صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

سانتیا گو: چلی کے دو مرتبہ صدر رہنے والے 74 سالہ سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے 3 ساتھی شدید زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں کے مطابق چلی کے جنوبی علاقے لوس ریوس میں…

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں ہوں گے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا پر واضح کردیا ہے…

سابق سفیر اور حوثیوں کے مخالف احمد عوض یمن میں آئینی حکومت کے سربراہ مقرر

واشنگٹن: امریکا میں یمن کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے احمد عوض بن مبارک کو آئینی حکومت کا سربراہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ یمن کی آئینی…

عمران خان کو سزا اور بلّے کا نشان نہ ملنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے اور ان کا انتخابی نشان بلّا نہ ملنے پر حکومتی موقف…