بین الاقوامی خبریں
مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلیے استعمال کیا، نیویارک ٹائمز
نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے پرمودی کی سیاست کا پوسٹمارٹم کردیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی…
چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
بیجنگ: آسٹریلوی مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو 2019 میں آسٹریلیا جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر روک کر گرفتار کیا گیا تھا اور آج سزائے موت سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ یانگ ہینگ جو…
مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے
سری نگر: بھارت کے ناجائز تسلط اور ریاستی جبر کے خلاف مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر سال کی طرح اس سال بھی آج 5 فروری کو یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…
پیرس کے سب سے بڑے ریلوے اسٹیشن پرچاقوحملہ، 3 افراد زخمی
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریلوے اسٹیشن پرچاقو حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ چاقو بردار کے حملے سے پیرس کے سب سے بڑے اور…
مساجد کے بعد ہندو انتہاپسند تاج محل کے خلاف بھی سرگرم
آگرہ: مودی سرکار میں ہندو انتہاپسندوں نے مساجد کے بعد اب تاج محل کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ تاج محل میں مغل بادشاہ شاہجہاں کے یوم وفات پر منائے جانے والے عرس…
امریکا؛ ایک ماہ میں چوتھا بھارتی طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک
نیویارک: امریکا میں ایک اور بھارتی طالب علم پُراسرار طور پر اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا اس طرح ایک ماہ میں 4 بھارتی طلبا ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستی اوہائیو کے…
وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز دینے والے سابق سی آئی اے اہلکار کو 40 سال قید
واشنگٹن: وکی لیکس کو ہیکنگ ٹولز چُرا کر فراہم کرنے والے سابق سی آئی اے کوڈر کو 40 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے کے سابق کوڈر…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا۔ جسٹس شاہد جمیل سینیارٹی لسٹ میں 11 ویں نمبر پر تھے۔جسٹس شاہد جمیل 2014 میں لاہور…
بھارتی دارالحکومت میں 600 سال پرانی مسجد کی مسماری کے بعد حالات کشیدہ
نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے میں تاریخی مسجد کے انہدام پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی جب کہ انتہاپسند ہندو جتھوں نے مسجد کے ملبے کے قریب شدید نعرے بازی کی۔ بھارتی میڈیا…
حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کی ابتدائی تجاویز پر مثبت رد عمل
غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی منصوبے کی ابتدائی تجاویز پر مثبت رد عمل دے دیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق نے کی ہے کہ حماس نے غزہ میں جنگ روکنے اور اسرائیلی…