بین الاقوامی خبریں
افغانستان میں القاعدہ کے 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے مزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے افغانستان میں فعال موجودگی…
ارب پتی برطانوی تاجر ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
لندن: برطانیہ کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل اطالوی گاڑی لیمبرگینی کو پسند کرنے کے باعث اپنا نام ڈینی کیرن سے بدل کر ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب…
سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرون کی فروخت روک دی
واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر مالیت کے ڈرون کی فروخت روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے بھارت سے خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی معنی خیز تحقیقات…
سعودی عرب میں بارش کیلیے نماز استسقا کی ادائیگی
ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی ۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نماز استسقا کی ادائیگی کے لیے فرمان جاری کیا گیا تھا…
عمران خان کو 10 سال قید کی سزا؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن: سابق وزیراعظم عمران خان کو سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت گرانے کا الزام امریکی سفیر پر عائد کیا تھا۔ اس سزا پر امریکا کا…
بھارتی فوج پر گھات لگا کر حملہ؛ 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی
رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کے لیے جانے والے بھارتی فوج کے کمانڈوز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں…
بی جے پی رہنما کے قتل کے الزام پر مسلم تنظیم کے 15 کارکنوں کو سزائے موت
کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں عدالت نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے قتل کے الزام میں کالعدم مسلم تنظیم پاپولرفرنٹ (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کو سزائے موت…
ایران سے جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے؛ امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اس موقع پر ایران کے ساتھ جنگ چھیڑنا نہیں چاہتے لیکن اردن میں ایک حملے میں اپنے 3 فوجیوں کی ہلاکت کا ضرور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی قومی…
غزہ میں امن، یرغمالیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پرپیشرفت ہوئی ہے، قطر
دوحا: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق معاہدے پر پیشرفت مثبت ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے بیان میں کہا کہ مصر، اسرائیل اور امریکا کی…
سعودیہ اور مصر کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلیے فنڈنگ کی بندش پر تشویش کا اظہار
قاہرہ: سعودی عرب اور مصر نے فلسطین کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں فوری جنگ بندی اور متاثرین تک امداد کی بلارکاوٹ ترسیل کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حماس…