بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1026 خبریں موجود ہیں

جاپان؛ شدید برفباری میں رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

ٹوکیو: جاپان کے نیو چٹوز ہوائی اڈے میں دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارے میں 280 سے زائد افراد موجود تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دو ہفتوں…

اسرائیل نےغزہ کو جان بچانے والی ادویات کی فراہمی روک دی، اقوام متحدہ

غزہ: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کو جان بچانے والی ادویات کی فراہمی روک دی۔ غزہ میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

اسرائیلی حملے؛ غزہ میں 67 اور مغربی کنارے میں 5 فلسطینی شہید

تل ابیب: اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری میں 67 فلسطینی جب کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 5 نوجوان شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر فوج کشی کے 100 ویں…

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسنڈا آرڈرن نے شادی کی تصاویر سوشل…

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا ، 10 کان کن ہلاک

بیجنگ: چین میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 10 کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حادثے میں 6 کان کن زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثہ چین کے وسطی صوبے ہینان میں پیش آیا۔…

سعودی عرب کی ملک میں غیرملکی افواج کی موجودگی کی تردید

ریاض: سعودی عرب نے ملک میں غیر ملکی افواج کی موجودگی کی تردید کردی۔ سعودی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طائف ایئربیس پر غیرملکی فورسز کے حوالے سے افواہیں درست نہیں ہیں۔ عرب…

تائیوان؛ ووٹرز انتخابی مہم میں ملنے والا ڈٹرجنٹ کھا کر اسپتال پہنچ گئے

تائے پے: تائیوان میں صدارتی الیکشن کی مہم کے دوران 3 ووٹرز نے غلطی سے ڈٹرجنٹ کھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران ایک امیدوار نے اپنی تصویر والے پیکٹ میں ڈٹرجنٹ ووٹرز…

بابری مسجد پرمتنازع مندر کے افتتاح کا معاملہ،بڑے ہندو مذہبی پیشواؤں کا بائیکاٹ

نئی دہلی: ہندوؤں کے مذہبی پیشواؤں نے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر متنازع مندر کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں ہندو انتہا پسند جماعت…

غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید

غزہ: اسرائیل کی نہتے فلسطینیی شہریوں کے خلاف جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ رفح پر تازہ حملوں میں مزید 5 بچے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے پناہ گزین کیمپ پر بم…

سعودی عرب میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفرکرنیوالی خاتون کی تصویر

ریاض: سعودی عرب میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ایک برقع پوش خاتون کو سعودی دارالحکومت ریاض کے مرکزی…