لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی

لاہور: باغبان پورہ کے علاقے میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جب کہ ایک اہل کار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کی گئی، جس پر ڈاکوؤں مزید پڑھیں

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی

خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثے کے سبب دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز مزید پڑھیں

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع

کراچی: سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی سے کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور میں غیر قانونی یتیم خانے سے 32 کمسن بچے ریسکیو

لاہور: غیر قانونی یتیم خانے سے 32 کم سن بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ چائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیورو نے ایک کارروائی میں لاہور کے علاقے گجومتہ میں قائم غیرقانونی یتیم خانہ سے 32 کم سن بچوں کو ریسکیوکرلیا گیا۔ کارروائی سے قبل مزید پڑھیں

پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد

پشاور: پشاور میں ایک مسافر بس سے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت سمیت متعلقہ اشیا برآمد کرلی گئیں۔ میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کے مطابق جی ٹی روڈ پر پنجاب سے آنے والی بس سے بھاری مقدار میں مزید پڑھیں

کراچی؛  اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی میں اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لیے شٹل سروس چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں اورنج اور گرین لائن مزید پڑھیں