شہر شہر سے

اس کیٹا گری میں 541 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق، 8 زخمی

کراچی: شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یو سی چیئرمین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بھٹائی آباد میں حسینی…

امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی

لاہور میں ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کو قتل کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق امیر بالاج ٹیپو پرحملہ کرنے والا شخص شیخوپورہ کے نواحی گاؤں کا رہائشی تھا۔ حملہ آور کی…

پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے فوراً بعد تھانے پہنچ گیا

مظفر گڑھ: پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔ صوبے کے کئی شہروں میں بنے ماڈل پولیس تھانوں کی کی دھوم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے بعد…

پشاور؛ سلنڈر پھٹنے سے گھر کی چھت گر گئی، بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی

پشاور: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں چھت گر گئی، جس میں بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اعجاز آباد گلبہار نمبر 4 میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا ہوا،…

بچے سے جنسی زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی میں نچائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے۔ ملزم نقیب الرحمان بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا اور قابل اعتراض…

مسجد میں خادم کی خود کو گولی مار کر خود کشی

کراچی: گلستان جوہرمیں واقع جامعہ مسجد کے احاطے میں مبینہ طور پرخادم شخص نے خود کوگولی مارکرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 میں واقع جامعہ مسجد طاہری کے احاطے میں مبینہ…

کوئٹہ؛ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جھگڑے میں 2 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران…

آن لائن بزنس کرنیوالے شخص کی 4 بچوں، بیوی کو قتل کرکے خودکشی

چکوال: گھریلو حالات سے تنگ شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ آن لائن کاروبار کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق چکوال کے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت نامی شخص…

بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کرنے کے…

پشاور؛ پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار

پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے جعلی پولیس اہل…