شہر شہر سے
دکی سے اغوا شدہ دو کان کنوں کی لاشیں برآمد، دو کان کن تاحال لاپتا
بلوچستان کے علاقے دکی سے اغوا شدہ دو کان کنوں کی لاشیں ملی ہیں جب کہ دو کان کن تاحال لاپتا ہیں۔ زرائع کے مطابق بلوچستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے مزدوروں اور کان کنوں کو قتل کیا جارہا…
کراچی میں بارش کے دوران نالے میں گرکر ڈاکٹر جاں بحق
کراچی: بلدیہ اداروں کی نااہلی نے ایک اورقیمتی جان لی گئی شہرمیں طوفانی بارش کے دوران بلوچ کالونی پل کے قریب برساتی نالے میں گرکرایک اورشخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش دوروزکے بعد نالے سے نکال لی گئی،متوفی شخص…
جام شورو میں بس الٹنے سے 25 مسافر زخمی
کوٹری: جام شورو ایم نائن موٹر وے نوری آباد اٹک پٹرول پمپ کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 25 مسافر زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویش ناک ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے ملتان جا رہی تھی…
راولپنڈی؛ مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 افراد گرفتار
راولپنڈی: پولیس نے مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹریج کے علاقے میں پولیس نے مشتبہ گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی،…
کراچی میں 3 اور 4فروری کو گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کراچی: نئی مغربی لہر آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جس کے سبب 3 اور 4 فروری کے دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں جمعے کی…
آن لائن قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز کی تشہیر میں ملوث خاتون کو سزا
کراچی: قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر تشہیر میں ملوث خاتون کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شمائلہ نامی ملزمہ کو قابلِ اعتراض تصاویر و ویڈیوز کی سوشل…
کوئٹہ میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی
کوئٹہ: سریاب روڈ آصف آباد میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی ہوگئے۔ زخمی کارکنوں کی شناخت غلام اللہ ‘ نصراللہ ‘محمد جاوید ‘عبدالطیف اور عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔ چیئرمین…
صادق آباد پولیس کا غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک، ویڈیو وائرل
رحیم یارخان: صادق آباد پولیس کی جانب سے غیرملکی سیاحوں سے ہتک آمیز سلوک کیا گیا، تھپڑمارا گیا اور گالیاں دی گئیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئیں، عوام نے پولیس والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا، دوسری جانب…
شہری لٹیروں اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر
کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا جن پولیس کے قابو میں آنے کا نام نہیں لے رہا تو دوسری جانب بھتہ خوروں کے مضبوط اور منظم نیٹ ورک سے تاجر برادری خوفزدہ دکھائی دیتی ہے، جس کے…
کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریڑھی والے سمیت 2 افراد جاں بحق
نیو کراچی صنعتی ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ اس دوران درجنوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے…