ترامیم کا مسودہ فائنل ہوتا تو سامنے لایا جاتا، ہمارا کام پورا ہوگا تبھی سامنے آئیگا، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے اور اپوزیشن سے کہتا ہوں آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاق وزیر مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کا حملہ، جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے عبدالرشید زخمی

کراچی: لیاری کے علاقے میں نامعلوم افراد کے حملے میں جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے سید عبدالرشید زخمی ہوگئے۔ لیاری جنرل اسپتال میں نرسنگ طلبا پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ پتھراؤ سے امیر جماعت مزید پڑھیں

حکومت کا آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم قومی اسمبلی کے نئے سیشن میں پیش کی جائیں گی۔ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان مزید پڑھیں

قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی پہلی بنیاد نبی کریمؐ نے اسلام کی پہلی یونیورسٹی مسجد نبوی میں رکھی، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی پہلی بنیاد نبی کریمؐ نے اسلام کی پہلی یونیورسٹی مسجد نبوی میں رکھی۔ سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کہا کہ ہم درود مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہو جائے تو ایوان میں پیش کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے تو ایوان میں پیش کریں گے۔ خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ گزشتہ چند روز سے آئینی ترمیم کا ایک ڈرافٹ گردش کرتا رہا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع

وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری ٹرائل اور مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنیکا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ احتساب عدالت سے بریت کی درخواست مسترد کیے جانے کے مزید پڑھیں