پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا، وزیراعظم

Views: 28 اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا…

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دی

Views: 28اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم…

پختونخوا؛ پہلا سرکاری لیور ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹیٹیوٹ بنانے کا فیصلہ

Views: 33پشاور: پختون خوا حکومت نے صوبے میں سرکاری طور پر پہلا لیور ٹرانسپلانٹ، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اہم…

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، نواز شریف

Views: 26 لاہور: قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و…

سیکورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

Views: 28سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔…

طلحہٰ محمود جے یو آئی رہنما چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

Views: 23اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) راہنما طلحہٰ محمود نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں طلحہٰ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف…

پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 27اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کے پی کے اسمبلی کے ارکان سے حلف نہ لینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں…

عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزیراعظم

Views: 28اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دے دیا. ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ…

تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

Views: 24سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی…

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 28پشاور: اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اعظم سواتی کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت…