پاکستان کی خبریں
عید کے موقع پرعمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروانے کا حکم
Views: 28اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن…
فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
Views: 29اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری…
شانگلہ میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث گروہ گرفتار
Views: 28 پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ…
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب
Views: 32کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی ارکان کی تعداد 2ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری…
ججز کے الزامات کی تحقیقات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا کمیشن کی سربراہی سے انکار
Views: 28اسلام آباد: جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے ہائی کورٹ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے…
ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل
Views: 24اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔…
وفاق نے پی ایس ڈی پی میں سندھ کو نظرانداز کیا، وزیراعلیٰ سندھ
Views: 33 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی جس میں اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر خزانہ نے صنعتی گیس…
پاک چین معاہدوں پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف
Views: 34اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان سے پاک چین معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پاک چین معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات…
وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات، توانائی میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
Views: 38اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی، جس کے دوران توانائی میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے ماسکو میں حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر…
لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان
Views: 28لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے شہری کئی ماہ سے پریشان ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن مشین ریڈ ایبل اور ای پاسپورٹ بروقت فراہم…