پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7384 خبریں موجود ہیں

لاپتا افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادائیگی بند کردی، محکمہ داخلہ کی عدالت میں رپورٹ

Post Views: 19 کراچی: محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ لاپتا افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ کی ادائیگی بند کردی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے اہلخانہ کو…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے بارش کا امکان

Post Views: 18 لاہور: شدید دھند کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں 25 سے 28 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن کے بیشتر…

عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید، پرویز الٰہی ووٹ کیسے ڈالیں گے؟

Post Views: 18 راولپنڈی: عام انتخابات 2024ء میں عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور پرویز الٰہی نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی درخواستیں دے دیں۔ جیلوں میں قید افراد عام انتخابات میں پوسٹل بیلٹ کے ذریعے…

نو مئی: عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف 12 مقدمات کے چالان پیش

Post Views: 22 راولپنڈی: 9 مئی کے کیسز میں پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 12 مقدمات کے چالان پیش کردئیے، شیخ رشید کے خلاف بھی چالان پیش کیے گئے ہیں، عدالت نے تمام چالان سماعت…

جاوید ہاشمی کے گھر پر پی ٹی آئی کنونشن سے قبل چھاپہ، داماد گرفتار

Post Views: 19 ملتان: پولیس نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ مخدوم رشید پر چھاپہ مار کر ان کے داماد زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔ جاوید ہاشمی آج اپنے آبائی گھر مخدوم رشید میں پی ٹی آئی کنونشن…

عمران خان کی الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

Post Views: 24 کراچی: پی پی رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی الیکشن سے پہلے رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی…

پشاور میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار شہید، سرکاری افسر زخمی

Post Views: 16 پشاور: داؤد زئی کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ گلبیلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کانسٹیبل کامران تاج ولد ملک تاج سکنہ گلبیلہ کو نشانہ بنایا۔ کامران تاج تھانہ خان…

کراچی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار

Post Views: 20 کراچی: سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی…

مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں، لاہور ہائیکورٹ

Post Views: 17 لاہور: ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں۔ جسٹس علی…

پنجاب؛ جرائم کیخلاف خفیہ اطلاع دینے کیلیے ’’ کرائم اسٹاپر‘‘ نمبر متعارف

Post Views: 17 لاہور: پنجاب میں جرائم کے خلاف خفیہ اطلاع دینے کے لیے کرائم اسٹاپر نمبر معارف کروا دیا گیا۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق شہری لاہور سمیت صوبے بھر سے کرائم اسٹاپر نمبر 033SAFECITY یعنی 03372332489 پر کال…