پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت

Views: 31اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت…

ریلوے کی آمدن 60ارب تک پہنچ گئی، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ختم

Views: 27 لاہور: ریلوے ملازمین کی انتھک محنت سے آمدن 60 ارب تک پہنچ گئی جس کے سبب تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بھی ختم کر دی گئی۔ کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی تین ہفتے تک تاخیر کا شکار…

جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں کی الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر

Views: 26کراچی: جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں نے سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر کردیں۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کرنے والوں میں پی ایس 105 کے جنید مکاتی، پی ایس 123 کے محمد…

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق

Views: 27شانگلہ: خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بشام کے قریب پیش آیا کہ سامنے سے آنے والی دھماکا خیز…

مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں، عمران خان

Views: 28راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں رکھ لیں مگر باقی رہنماؤں کو رہا کردیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی…

معیشت کو مضبوط کرنا ہوگا، کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا، وزیراعظم

Views: 29 اسلام آباد: وزیراعطم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کو مضبوط کرنا ناگزیر ہے، کمزور کی آواز کو کوئی نہیں سنتا۔ ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا…

پی ٹی اے نے ایکس کی بندش کی ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دی

Views: 30اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم…

پختونخوا؛ پہلا سرکاری لیور ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹیٹیوٹ بنانے کا فیصلہ

Views: 34پشاور: پختون خوا حکومت نے صوبے میں سرکاری طور پر پہلا لیور ٹرانسپلانٹ، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور نیورو سرجری انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اہم…

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، نواز شریف

Views: 28 لاہور: قائد ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و…

سیکورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

Views: 31سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔…