پاکستان کی خبریں
ڈی آئی خان؛ چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ سے 2 مزدور جاں بحق
Post Views: 24 ڈی آئی خان: پولیس چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے گرہ حیات میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد نے…
عمران خان کی توشہ خانہ اور کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر
Post Views: 20 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیسز میں ضمانت کی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…
الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر اطلاعات
Post Views: 20 اسلام آباد: نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کے بروقت انعقاد پر کسی کو شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر ججز کے مہم چلانے پر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔…
ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن اس وقت تو مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے، عمران خان
Post Views: 16 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سلیکٹڈ کہا گیا لیکن یہاں تو اب مدر آف آل سلیکٹڈ ہو رہا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد عمران خان…
دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند
Post Views: 18 اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس…
عمران خان کے جیل ٹرائل پر فوری حکمِ امتناع کی استدعا مسترد
Post Views: 22 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ نیب کیسز میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے جیل ٹرائل پر فوری حکمِ امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس…
قیادت سے اختلاف؛ دانیال عزیز کی حفاظتی ضمانت منظور
Post Views: 18 اسلام آباد: سینئر سیاستدان دانیال عزیز نے لیگی قیادت سے اختلافات اور پی ٹی آئی ٹکٹ سے متعلق خبروں کے بعد حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں دانیال عزیز…
ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے، چیف جسٹس
Post Views: 20 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہر کوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ دائر کررہا ہے۔ بلوچستان کے صوبائی حلقہ پی…
پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی
Post Views: 24 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26…
جے یو آئی مقررین مولانا فضل الرحمن کو ووٹ دینے پر جنت کا ٹکٹ بانٹنے لگے
Post Views: 20 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مقررین مولانا فضل الرحمن کو ووٹ دینے پر عوام میں جنت کے ٹکٹ بانٹنے لگے۔ ملک میں عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے مہم عروج پر ہے،…