پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7776 خبریں موجود ہیں

نگراں وزیراعظم کی کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحاً حل کرنے کی ہدایت

Post Views: 28 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کراچی الیکٹرک (کے ای) کے مختلف امور کے حوالے سے جائزہ اجلاس نگراں وزیراعظم…

الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف

Post Views: 26 اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے…

کسٹمز میں ایس آر او کا غلط استعمال کرکے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

Post Views: 24 کراچی: پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز نے ایس آر او کے غلط استعمال کے ذریعے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایس آر او 492 کے غلط استعمال میں 1268 امپورٹرز کی…

سلمان اکرم راجہ کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ کریں، عون چوہدری

Post Views: 28 اسلام آباد: استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ وکلا برادری کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن سلمان اکرم راجہ سیاست کر لیں یا وکالت کر لیں لیکن کالا کوٹ پہن کر بدمعاشی نہ…

مولانا فضل الرحمان سارے مزے اٹھانے کے بعد اب یہ باتیں کررہے ہیں؟ پیپلز پارٹی

Post Views: 23 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ تھے انہوں نے فرمائشی دھرنا دیا پھر کس کے کہنے پر واپس گئے؟ وہ پی ڈی ایم…

عمر ایوب کی ایک ماہ کیلیے راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

Post Views: 29 پشاور: ہائی کورٹ نے عمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی و راہداری ضمانت کے…

شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف درخواست دائر کردی

Post Views: 27 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے سائفر…

عمران خان کا امریکا کو انتخابات میں مداخلت کی دعوت دینا ملکی خودمختاری کے خلاف ہے، ن لیگ

Post Views: 24 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا کو ملکی انتخابات میں مداخلت دعوت پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہے، عمران خان نے کہا ہے آؤ امریکا میری مدد کرو، ان کا…

قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف

Post Views: 20 اسلام آباد: قیمتی پتھروں کی کوڑیوں کے بھاؤ تھائی لینڈ فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کے حکام نے کہا ہے کہ قانون سازی نہ ہونے کے باعث پاکستانی قیمتی پتھرکوڑیوں کے…

الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کیخلاف درخواست گزاروں کے تحفظات دور کرے، پشاور ہائیکورٹ

Post Views: 29 پشاور: ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کے خلاف درخواست گزاروں کے تحفظات کو دور کرے۔ ملک میں ہونے عالے عام انتخابات کے نتائج کے خلاف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ…