پاکستان کی خبریں
صدر آصف زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
Views: 30اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔…
فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت
Views: 29اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حباء فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر…
لاہور میں سیکڑوں مقامات پر مفت وائی فائی پوائنٹس بنانے کا فیصلہ
Views: 29لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی مظوری دیدی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن اور فلم سٹی پراجیکٹ کا آغاز جلد ہوگا، جس کے لیے مائیکروسافٹ،اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے…
رمضان میں گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
Views: 74لاہور: رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گیس اور بجلی کی کمپنیوں نے لوڈ مینجمنٹ پلان تیار کرلیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ…
پشاور ہائیکورٹ سے شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور
Views: 29پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے شبلی…
پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت بحال
Views: 29پشاور: پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت آج سے بحال کردی گئی ہے۔ کے پی کے میں مالی بحران کی وجہ سے ایم ٹی آئیز اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج 19 اکتوبر 2023ء سے بند…
لاہور میں آئی ٹی سٹی سمیت کئی بڑے منصوبوں کا اعلان
Views: 27لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں آئی ٹی سٹی سمیت کئی بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہر میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں آئی ٹی، ایجوکیشن…
ڈیل کا مطلب ہے آپ چپ رہیں، علیمہ خان
Views: 22لاہور: عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ڈیل کا مطلب ہے چپ رہیں، ہم سے بہت سے لوگوں نے رابطے کیے ہیں کہ جیل سے نکال دیں گے آپ چپ کر کے بیٹھ جائیں۔ انسداد…
عمران خان سے ملاقات نا کرانے پر سپریٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
Views: 24 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نا کرانے پر سپریٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی احکامات کی حکم عدولی پر جیل سپریٹنڈنٹ کے…
عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کا چارج سنبھال لیا
Views: 80اسلام آباد: وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران…