پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8032 خبریں موجود ہیں

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائرہوگئے

Views: 29اسلام آباد: دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے۔ جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت کے جج مقرر ہوئے تھے اور 12 سال تک فرائض انجام دینے…

حسن ، حسین نواز احتساب عدالت میں پیش، دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

Views: 29اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں پیش…

کراچی میں کمسن بھائی، بہن کے گھر لیڈی پولیس کانسٹیبل تعینات

Views: 39کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر…

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا

Views: 25 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع

Views: 25اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اور آخری اقتصادی جائزے کے لیے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے تعارفی اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، گورنر اسٹیٹ بینک، وزیر توانائی اور چیئرمین…

چیئرمین ارسا کی تعیناتی پر سندھ حکومت کے تحفظات، وزیراعظم کا نوٹس

Views: 26اسلام آباد / کراچی: چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

Views: 33راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے…

دھمکانے اور جھگڑا کرنے کا کیس: فیصل جاوید پر فرد جرم عائد

Views: 28اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید پر فرد جرم عائد کر دی۔ فیصل جاوید کے خلاف دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔…

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

Views: 26اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، جس میں وہ چیف سیکرٹری…

عدالت کا سابق کمشنرراولپنڈی کو ہرحال میں ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

Views: 34راولپنڈی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔ عدالت نے پولیس کو آئندہ…