پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7384 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع

Post Views: 16 اسلام آباد ہائیکورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اوربشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس کی شکایات…

2013-18 میں ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف

Post Views: 19 منڈی بہاؤالدین: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 سے 18 تک ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز…

میں اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے، شاہد خاقان

Post Views: 17 راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہونے جا رہے ہیں جہاں متنازع انتخابات ہوں وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا…

صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

Post Views: 18 اسلام آباد: پی ٹی آئی کی امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عظمیٰ میں پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے کاغذات نامزدگی…

ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان

Post Views: 17 راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی صورت میں بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ کمرہ عدالت میں کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…

پی ٹی آئی کی عدلیہ کی نگرانی میں الیکشن کرانے کی درخواست خارج

Post Views: 19 پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2…

ایک صوبے میں 15 سال حکومت کرنیوالی جماعت نے 15 منصوبے بھی نہیں بنائے، مریم نواز

Post Views: 19 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف صبح شام اس پر کام کررہے ہیں کہ منتخب ہونے پر بجلی کا بل کیسے کم کرنا ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی…

باپ بیٹی نہیں، چچا بھتیجے کی کنڈلیاں شاید مل جائیں، فیصل واوڈا

Post Views: 18 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ باپ بیٹی کی کنڈلیاں تو ملتے ہوئے نظر نہیں آرہیں، بھتیجے اور چچا کی کنڈلیاں شاید مل جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل…

9مئی کیسز؛ عمران خان اور شاہ محمود پر 6 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Post Views: 17 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 6 فروری کو تاریخ مقرر کردی۔ اسپیشل جج انسداد دہشت گردی عدالت ملک اعجاز آصف…

امریکا نے عمران خان کے سائفر لہرانے پر تحریری طور پر تشویش کا اظہار کیا تھا، سابق سیکریٹری خارجہ

Post Views: 19 راولپنڈی: سابق سیکرٹری خارجہ کے عدالت میں ریکارڈ کرائے گئے بیان کی کاپی سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری امریکا نے نوٹ بھیجا جس میں انہوں ںے عمران خان کے سائفر لہرانے…