پاکستان کی خبریں
عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد
Post Views: 17 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت…
غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری
Post Views: 22 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اَپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کردیا جس کا مقصد غیرملکی عوامی دستاویزات کے لیے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔ زرائع کے مطابق آرڈیننس پاکستان میں شہریوں اور بیرون…
سائفر کیس میں ملزمان کے وکلا کے پیش نہ ہونے پر عدالت کا اظہار برہمی
Post Views: 17 راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج وکلاء صفائی کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے، جج نے وکلا صفائی کا گواہان پر جرح کا حق ختم کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ زرائع کے مطابق…
پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
Post Views: 15 اسلام آباد: پاکستان نے حالیہ چند ماہ میں بھارتی ایجنٹوں کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق پاکستان…
مخالفین جہاں جلسے کررہے ہیں، وہیں نواز شریف کے منصوبے نظر آ رہے ہیں، مریم نواز
Post Views: 16 بورے والا: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین جہاں بھی جلسے کررہے ہیں، وہیں نواز شریف کے منصوبے نظر آ رہے ہیں۔ عام انتخابات کے سلسلے میں عوامی…
الیکشن کے دوران 9 مئی واقعات کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلیے اہم فیصلہ
Post Views: 17 لاہور: پولیس نے عام انتخابات کے دوران 9 مئی واقعات کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق انتخابی مہم اور کارنر میٹنگز کے دوران اشتہاریوں کی موجودگی پر گرفتاری کے لیے کریک…
جب وزیراعظم تھا تو مہنگائی نہیں تھی کیا عوام کو میرا دور حکومت یاد نہیں آتا؟ نواز شریف
Post Views: 19 ملتان: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام دیکھیں جب میں وزیراعظم تھا وہ وقت دیکھو اور یہ وقت دیکھو اس میں کتنا فرق آگیا؟ کیا عوام کو میرا دور یاد نہیں…
شوکت بسرا اور صنم جاوید کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Post Views: 17 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی…
این اے 194 سے پی ٹی آئی امیدوار سینیٹر سیف ابڑو پی پی کے حق میں دست بردار
Post Views: 16 لاہور: تحریک انصاف کے سینیٹر اور این اے 194 سے پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کے حق میں دست بردار ہونے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے…
ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
Post Views: 17 اسلام آباد: مستعفی یا ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے کے لیے وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ زرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…