وفاقی حکومت کو پندرہ سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مزید پڑھیں

ٹریبونل تبدیلی کیس؛ الیکشن کمیشن آج محفوظ فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آج 3 بجے فیصلہ سنائے گا، اس مزید پڑھیں

کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک ، 7 گرفتار

کراچی: سعیدآباد، ناظم آباد اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں ایک ڈاکو کو ہلاک اور ایک زخمی سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ، دستی بم اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔ علاوہ ازیں شارع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پر حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہوگئے، علی زمان نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔ زرائع کے مطابق پشاور کے علاقے مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قرآن پڑھنے پر ڈاکٹر عافیہ کو شاک لگائے جاتے ہیں، فوزیہ صدیقی

کراچی: معروف ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکا میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکا سے وطن واپسی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت کا قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے ہتک عزت کا قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ ہائی کورٹ کے جج بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی گئی جس میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت کا اعتراف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں