سائنس و ٹیکنالوجی
گوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہ
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ٹیک جائنٹ کی جانب سے یہ معائدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ…
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن ڈی سی: امریکی خلائی ادارے نے کامیابی کے ساتھ 29 کروڑ میل (46 کروڑ کلومیٹر) دور لیزر سگنل بھیج کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ ادارے کی جانب سے کی جانے والی یہ کوشش نظام شمسی کے جاننے کے عمل…
پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا
اسلام آباد: پاکستان کے پی ٹی سی ایل گروپ نے ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے جس کے بعد…
آن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارف
لندن: برطانیہ میں صارفین کو انٹرنیٹ جعلسازیوں سے بچانے کے لیے جعلسازی کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف کرا دیا گیا۔ صارفین کسی بھی مشکوک ٹیکسٹ، ای میل یا ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ اپ لوڈ کریں گے اور…
غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار
لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غیر استعمال شدہ یا پھینک دیے گئے برقی آلات میں لاکھوں کروڑوں ڈالر مالیت کا تانبا موجود ہے جو اس دھات کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد دے سکتا…
بیک وقت ہوا کو صاف اور بجلی بنانے والا مصنوعی پودا
نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک مصنوعی پودا بنایا ہے جو بیک وقت اندرونی ہوا کو صاف کرنے کے ساتھ اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے کافی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک…
چاند کے متعلق بنیادی معلومات غلط ہونے کا انکشاف
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چاند کی اصل کے متعلق ہمارے پاس جو بھی معلومات ہے وہ غلط ہو سکتی ہے۔ انسان کے پہلی بار چاند پر اترنے کے بعد سے سائنس دانوں کا خیال رہا ہے…
یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری
کیلیفورنیا: یوٹیوب صارفین کیلئے ایک بڑی اپڈیٹ سامنے آئی ہے جس میں یوٹیوب نے اپنے شارٹس کی مدت 1 منٹ سے بڑھا کر 3 منٹ کردی ہے۔ یوٹیوب نے اپنے شارٹس کی مدت کو بڑھا کر ٹک ٹاک کی طرح…
گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
واشنگٹن: گوگل نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی کی حامل متعدد اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے جسے ادارے نے اب تک کی سب سے اہم سرچ اپ ڈیٹس میں سے قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان…
اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیا
کیلیفورنیا: سمندری مخلوق اسکوئیڈ کی ماحول کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت سے متاثر ہوکر امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جو درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اے…