سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہ
پاکستان میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہ کرلیا گیا۔ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کے اس امتزاج کا اگلا مظاہرہ جنوری 2037 میں ہوگا۔ یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب…
شمالی امریکا اور یورپ کو ایک ہی براعظم سمجھنا چاہیے، ماہرین
ڈربی: حال ہی میں ہوا ایک متنازعہ مطالعہ تجویز کرتا ہے کہ جغرافیہ پر مبنی نصابی کتابوں کو دوبارہ لکھا جانا چاہیے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم جوان تھے، ہم نے سیکھا ہے کہ افریقہ، انٹارکٹیکا، ایشیا، اوشیانا،…
معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہ
شمالی ڈکوٹا میں سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیزی سے معدوم ہورہی نارنجی مونارک تتلی کی آبادی کو بڑھانے کیلئے کے لیے تیار ہیں جسے شمالی امریکا میں خطرے سے دوچار نوع کا درجہ دیا گیا ہے۔…
نئی دماغی کمپیوٹر ٹیکنالوجی نے شہری کو بولنے کے قابل بنا دیا
نیویارک: امریکا میں ایک شہری جو بولنے سے قاصر ہوچکے تھا حال ہی میں نئی برین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے بولنے کے قابل ہوگیا۔ 45 سالہ کیسی ہیرل امیوٹروفک لیٹرل اسکلیروسیس (اے ایل ایس) مرض کی وجہ سے بولنے…
واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ…
پاکستان کا یومِ آزادی: گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل…
دنیا میں آسمانی بجلی سے زندگی کے آغاز کا نظریہ پیش
ہارورڈ: حال ہی میں ایک سائنسدانوں کی ٹیم نے نظریہ پیش کیا ہے جس کے تحت دنیا پر زندگی آسمانی بجلی کے گرنے سے شروع ہوئی۔ ہارورڈ کی ایک نئی تحقیق ٹیم نظریہ پیش کیا ہے کہ زمین پر زندگی…
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں
فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔…
عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری…
چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیں
شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2…