سائنس دانوں نے تاریکی میں چمکنے والا پودا بنا لیا

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کے مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کو بیٹری مسائل کا سامنا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے ڈیوائس کا استعمال محال کر دیا۔ کمپنی نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کے لیے آئی میسج کی مزید پڑھیں

بھارت؛ اسکول میں ملک کی پہلی ’’اے آئی روبوٹ‘‘ استانی متعارف

کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس: مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ’فرینڈ میپ‘ نامی فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی۔ اسنیپ چیٹ کے ’اسنیپ میپ‘ نامی فیچر سے مشابہت رکھنے والا یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں مزید پڑھیں

مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع

برلن: محققین نے حقیقت سے قریب تر مصنوعی آنکھیں بنانے کا آسان اور تیز تھری ڈی پرنٹنگ کا طریقہ کار وضع کر لیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ موجودہ طریقے کے مقابلے میں اس طریقہ کار سے بنائی گئی مزید پڑھیں

ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی بڑھانے کا طریقہ دریافت

سول: سائنس دانوں نے ماحول دوست بیٹریوں کی کارکردگی اور کپیسٹی کو برقی گاڑیوں اور اسمارٹ فونز میں پائی جانے والی عمومی بیٹریوں کے برابر کرنے کے لیے راستہ ڈھونڈ نکالا۔ سائنس دانوں کو ملنے والی اس کامیابی سے آرگینک مزید پڑھیں