سائنس و ٹیکنالوجی
20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
Post Views: 3 سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے…
جون 2024 انسانی تاریخ کے گزشتہ تمام سالوں میں گرم ترین مہینہ قرار
Post Views: 2 برسلز: یورپی موسمیاتی تبدیلی کے ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ جون 2024 کے درجہ حرارت نے انسانی تاریخ میں آنے والے تمام جون کے مہینوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پچھلے سال 2023 کا جون ریکارڈ…
بلند چھتوں والے امتحانی ہالز امتحان میں خراب کارکردگی کا باعث، ماہرین
Post Views: 3 وکٹوریا: نئی تحقیق میں ماہرین نے امتحانی ہالوں کی چھتوں کی اونچائی اور طلبا کی کارکردگی کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایک کمرے کی ساخت آپ کو پہلے سے…
ڈی این اے کی مدد سے درجہ حرارت کم کرنے والا مادہ تیار
Post Views: 3 بیجنگ: چینی محققین کی ایک ٹیم نے ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے ایک جدید ایرروجیل مواد تیار کیا ہے۔ یہ ایروجیل دھوپ کے دنوں میں درجہ حرارت کو 16 ڈگری سیلسیس کم کرنے کی قابل…
اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
Post Views: 3 بریمن: محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر…
چیونٹیاں بھی انفیکشن کا پھیلاؤ روکنے کیلئے متاثرہ عضو کاٹ دیتی ہیں
Post Views: 2 لوزان: چیونٹیاں ان چند جانداروں میں سے ایک ہیں جو اپنے ساتھیوں کے زخموں کو ٹھیک کرتے ہیں اور اب ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ کسی ساتھی کی زندگی بچانے کیلئے اس کے…
کاربن ڈائی آکسائیڈ سے بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ پیش
Post Views: 5 برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔ اتنی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنے کا…
یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی
Post Views: 1 کیلیفورنیا: یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق…
نوعمروں میں نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیار
Post Views: 2 ہانگ کانگ: محققین کی ٹیم نے ایک ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو نوعمروں میں نفسیاتی عوارض کا پتہ لگانے کے لیے دماغی اسکینز کا تجزیہ کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ…
گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ
Post Views: 3 کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے ٹرانسلیٹ فیچر میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے جا رہا ہے۔ جمعرات کو شائع ہونے والے ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب…