سائنس و ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 355 خبریں موجود ہیں

سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی چین کو متاثر کر سکتی ہیں، تحقیق

سڈنی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سمندری ہیٹ ویوز آبی غذائی کڑی کی بنیاد میں تبدیلی کا سبب بنتے ہوئے، ماحولیات اور عالمی غذائی کی فراہمی کو ممکنہ طور پر متاثر کرسکتی ہیں۔ آسٹریلیا کی نیشنل سائنس…

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہزاروں سال پرانے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگالیا گیا

زیوریخ: محققین نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے 2000 سال پُرانے دستاویز پر لکھے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگا لیا۔ چارکول کے ٹکڑے جیسے دکھنے والی دستاویز کو ڈیجیٹلی اسکین کرنے کے بعد حروف کی نشان دہی اور رقعے…

ووٹرز کو گمراہ ہونے سے بچانے کے لیے میٹا کا اہم اقدام

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے امریکا میں الیکشن سے قبل مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی تصاویر کی نشان دہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ڈیپ فیک کا استعمال کرتے ہوئے ووٹرز کو گمراہ…

زمین سے 137 نوری سال دور ’سپر-ارتھ‘ دریافت

برمنگھم: امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 137 نوری سال کے فاصلے پر موجود قابلِ سکونت علاقے میں ’سپر-ارتھ‘ دریافت کی ہے جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہوسکتا ہے۔ TOI-715 b نامی یہ ایگزو پلینٹ (نظامِ شمسی سے…

لیتھیئم کی کان کنی کے سبب امریکا میں شدید خشک سالی کا خطرہ

ٹیمپی: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے…

برسوں سے پوشیدہ کوتاہ قد کہکشاں دریافت

میڈرڈ: ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کوتاہ قد کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔ ’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور…

تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد

نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک نئی لیتھیئم بیٹری بنائی ہے جو پانچ منٹ کے اندر چارج ہونے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ طویل مدت تک استعمال کے لیے مستحکم رہ سکتی ہے۔ محققین پُر امید ہیں کہ یہ…

آئی او ایس 18، آئی فون تاریخ کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متوقع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مبینہ طور پر آئی فون کی تاریخ کی سب سے بڑی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہی ہے جس میں اے آئی پر مبنی فیچرز کی شمولیت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کی…

’سیکنڈ‘ کا دوبارہ تعین کرنے والی گھڑی ایجاد

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے ایک گھڑی ایجاد کی ہے جو ہمارے وقت کے تصور کو مکمل طور پر بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چینی سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ آپٹیکل گھڑی ہر سات ارب برسوں میں…

مریخ پر بھیجا گیا ناسا کا مشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا

واشنگٹن: ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجے گئے ہیلی کاپٹر مشن ‘Ingenuity’ نے اپنا مشن مکمل کر لیا ہے جو کہ دوسری زمینوں کی تلاش کے ایک نئے دور کو نشان زد کرتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا…