سائنس و ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 355 خبریں موجود ہیں

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ کے زیٹا واٹ-اِکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے پہلے تجربے میں دو پِیٹا واٹ ( 20 لاکھ ارب واٹ) کی توانائی پیدا کی ہے۔ یونیورسٹی کے…

ایپل کا اپنی سالانہ کانفرنس کے دوران اہم منصوبوں کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی سالانہ ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس کے لیے اپنے منصوبوں کا اعلان کر دیا جس کے تحت کمپنی اپنی ہر پراڈکٹ کو اپ ڈیٹ کرے گی۔ ایپل کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد 9 جون سے…

ملکی مفاد کیخلاف کام کرنیوالی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس، ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک

اسلام آباد:پی ٹی اے نے ملکی مفاد کیخلاف کام کرنے والی ایک لاکھ سے زائد ویب سائٹس اور ہزاروں یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملکی سلامتی کے لیے ملکی مفاد کے برعکس کام کرنے والی…

واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کرادیا

واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صارفین ایسا کرنے کے اس وقت اہل ہونگے جب…

سورج کی روشنی کا رنگ اصل میں ہرا، تو پھر پیلی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ سورج کی روشنی میں جس رنگ کی سب سے زیادہ توانائی والی wavelength ہوتی ہے وہ ہے ہرا رنگ۔ سورج کی روشنی تکنیکی طور پر سبز رنگ کی شدت کے قریب…

اسپیس ایکس نے خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ کردیں

اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 وی ٹو انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار میں روانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 28 سیٹلائٹس زمین کے نچلے مدار میں پہلے سے ہی…

چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان

چین نے حال ہی میں چاند سے لائے گئے نمونوں کو بین الاقوامی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے مختلف ممالک کے اداروں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نمونے چین کے 2020 کے چ…

خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ

اسپیس ایکس نے کیپ کینویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 سیٹلائٹس کے ساتھ فیلکن 9 راکٹ لانچ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیلکن 9 راکٹ 28 اسٹارلنک سیٹلائٹس کو کم زمین کے مدار میں تعینات کرے گا جو…

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ اس فیچر کے متعلق خبر رواں ماہ کے شروع میں لیک ہوئی تھی۔ یہ فیچر پرائیویسی میں ایک نئی جہت ہوگی جو کہ دو…

دنیا کی تیز ترین رفتار والی یو ایس بی تیار

چینی محققین نے دنیا کی تیز ترین رفتار یو ایس بی تیار کرلی ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق، چینی محققین کی ایک ٹیم نے ایک شاندار فلیش میموری ڈیوائس تیار کی ہے جو ڈیٹا کو غیر معمولی رفتار سے…