abbas araghchi

امریکا کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: ایرانی وزیرخارجہ

(روزنامہ جرأت)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان اور قطر ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پیغامات کے تبادلے کا یہ مطلب نہیں کہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں