morcorobio

ایران کے معاملے پر کچھ پیشرفت ہوئی ہے، امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو

(روزنامہ جرأت)امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کا کہنا ہے ایران کے معاملے پر کچھ پیشرفت ہوئی ہے۔نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئیڈن میں موجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز میں ٹول نظام کے نفاذ کی کوشش کر رہا ہے جسے کوئی قبول نہیں کرےگا، آبنائے ہرمز میں ٹول نظام ناقابل قبول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں