mohsin naqvi depart for iran

محسن نقوی اعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے لیے ایران روانہ

اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہوگئے، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی معاملات بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ محسن نقوی اس سے قبل بھی ایران کے متعدد دورے کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں