کراچی: کراچی میونسپل کارپوریشن کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی پہلی بار مانیٹرنگ کی گئی، کے ایم سی کی 683 جاری اسکیموں میں سے 201 اسکیموں کا جائزہ لیا گیا جب کہ اربوں روپے کی لاگت سے جاری ترقیاتی اسکیموں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نومبر 2022ء کا ایم ڈی کیٹ رزلٹ 2 سال کے لیے کارآمد (Valid) قرار دے دیا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا، جس مزید پڑھیں
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے کراچی کیلیے ترقیاتی اسکیموں میں 16.8 ارب روپے کی منظوری دے دی اور محکمہ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضروری کاغذی کارروائیاں مکمل کرکے رقم جاری کرے۔ وزیراعلیٰ نے کہا مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن میں صدارت کےعہدےکے لئےایک بارپھرکھینچاتانی شروع ہوگئی ہے۔ پی ایس بی نے پانچ رکنی ایڈہاک کمیٹی بنانےکا فیصلہ کرلیا۔ ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن نگران وزیر اعظم نے آئی پی سی کے تین امیدواروں میں سے ایک مزید پڑھیں
کراچی: پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار والے جعلی کرنسی نوٹوں کی خبروں کے بعد اس نوٹ کی اصلیت جانچنے کے لیے درجن سے زائد سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیے۔ ایس بی پی کے مطابق مزید پڑھیں
کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر گھر میں گیس لیکیج دھماکا ہوا، جس میں 5 بچوں سمیت 7 افراد جھلس مزید پڑھیں
کراچی: 5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 مزید پڑھیں
لاہور: عارضی وینیوز کی تعمیر کے سبب ٹی20 ورلڈکپ کا بجٹ قابو سے باہر ہونے لگا جب کہ آئی سی سی کی فنانس اور کمرشل افیئرز کمیٹی کے بھاری اخراجات پر شدید تحفظات سامنے آگئے۔ آئندہ سال ٹی20 ورلڈکپ کی مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے مزید پڑھیں