Month: ستمبر 2025
پاک افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت
اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب…
پیاز برآمد کرنے کیلیے ایڈوانس ادائیگی کی شرط
اسلام آباد: نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کیلیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی…
اٹلی کی زرعی مشینری کمپنی کے ٹریکٹر اور انجن کے عطیات
کراچی: کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں۔ ایک اہم پیش رفت میں، سی این ایچ…
اسپانسر شپ اسکیم، عازمین حج کو راغب کرنے کی کوشش
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی اسپانسر شپ اسکیم میں عازمین حج کو راغب کرنے کیلیے کوششیں جاری ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے خارجہ اور داخلہ کے بعد وزارت اطلاعات سے بھی معاونت مانگ لی، وزارت سمندر پار پاکستانیز کو…
وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے زمینداروں کو معاوضے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے 50 سال قبضے کے بعد 3413 ایکڑ اراضی واپس…
حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے…
انسدادِ اسموگ: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منصوبہ کامیاب رہا شہر کے دس علاقوں میں بارش برسائی گئی اس سے شہر کی ایئر…
امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے
کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ…
ڈاکٹروں کی طرح ایکس رے کا معائنہ کرنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل
لندن: سائنس دانوں نے ایکس رے کا معائنہ کرنے کے لیے ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر بنایا ہےجو ڈاکٹروں کے جیسی تشخیص کرسکتا ہے۔ واروک یونیورسٹی اور کنگز کالج لندن کی مشترکہ تحقیق میں سائنس دانوں نے مصنوعی…
ہیرے کے برابر مضبوط مادہ دریافت
ایڈنبرا: سائنس دانوں نے ایک ایسی ٹھوس شے دریافت کی ہے جو دنیا کے مضبوط ترین مادے کے طور پر ہیرے کو ٹکر دے سکتی ہے۔ محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب…