Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

رات کی شفٹ اور اس سے جُڑے طبی مسائل

ایمسٹر ڈیم: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ملازمتوں میں رات کی شفٹ میں کام کرنے والے نصف سے زیادہ لوگوں کو کم از کم نیند سے جُڑے ایک طبی مسئلے کا ضرور سامنا ہوتا ہے۔ امریکی بیورو…

سے زائد عالمی ریکارڈ رکھنے والے شخص کا ایک اور عالمی ریکارڈ

آئیڈاہو: ایک امریکی شہری، جس نے 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں، اس نے اب تیسری بار قلیل ترین مدت میں گیندوں کو گلاسوں میں ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو…

شیر کے پنجرے میں ہلاکت کا ملبہ مرنے والے شہری ہی پر ڈالنے کی کوشش

لاہور: بہاولپور چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں شہری کے ہلاکت کے معاملے پر ہونیوالی تحقیقات میں مرنیوالے شہری ہی پر تمام ملبہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی۔ چڑیا گھر میں ٹائیگرز کی خوراک بننے والے شہری کو نشئی…

جوڈیشل عدالت سے اسد قیصر کی ضمانت منظور، دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

مردان: نو مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمات میں جوڈیشل عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود اسد قیصر رہا نہیں ہوسکے، ضمانت کے فوری بعد انہیں صوابی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا۔ مردان کی…

اسرائیلی بمباری میں غزہ کی 650 سال پرانی العمری مسجد شہید

اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل کئی مساجد کو شہید کردیا…

کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے کبھی شادی نہیں کروں گی؛ ریشم

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ حال ہی میں اداکارہ ریشم…

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ انسدد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے عدم پیروی کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج…

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل میرٹ پر سننے کے فیصلے سے ن لیگ پریشان

لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ کے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل کو میرٹ پر سننے کے فیصلے کے بعد نواز شریف عام انتخابات میں حصہ لیں پائیں گے یا نہیں؟ مسلم لیگ ن میں تشویش کی لہر دوڑ…

پی ایس ایل 9؛ بابر کو قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے

لاہور: بابر اعظم کو پی ایس ایل میں بھی قیادت چھوڑنے کے مشورے ملنے لگے۔ ورلڈکپ کی ناکام مہم کے بعد بابر اعظم تینوں فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے تھے،اب ان کو پی ایس ایل میں…

تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا…