Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل 9؛ کون سے 5 کھلاڑی کراچی کنگز کو چھوڑ کر نہیں جائیں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل معروف فرنچائز کراچی کنگز نے اسکواڈ کے محض 5 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کراچی کنگز جیمز ونس، شعیب…

رشمیکا، کترینہ، عالیہ کے بعد پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف، کاجول اور عالیہ بھٹ کے بعد اب پریانکا چوپڑا بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو کا شکار ہوگئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی اسٹارز آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی…

اے ڈی بی نے تقریباً 66کروڑ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے 30کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز پروگرام کے لیے…

ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تمام بینکوں،ڈیفنس…

500 ملین ڈالرکی غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے راہ ہموار

اسلام آباد: پاکستان میں ایل این جی کی فراہمی کیلیے چین اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کمپنیوں سے معاہدے ہوگئے، جس سے ملک میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق چائنا نیشنل…

بیوی جب چاہے مہر مانگے شوہر ادائیگی کا پابند ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ بیوی کے مطالبے پر حق مہر ادا کرنا لازمی ہے، مہر اسلامی تصور ہے جسے قرآن کریم میں واضح کیا گیا ہے اور اسے پاکستان کے قانون میں بھی تسلیم کیا…

واٹس ایپ اسٹیٹس انسٹاگرام پر شیئر کرنے کیلیے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ صارفین اپنا اسٹیٹس فوری طور پر انسٹاگرام پر شیئر کر سکیں گے۔ اس سے…

سجاوٹ کے طور پر گھر میں رکھے ’’بم‘‘ نے ڈسپوزل اسکواڈ کو متحرک کردیا

ویلز: جیفری اور ان کی اہلیہ سیان ایڈورڈز نے 19ویں صدی کے ایک بم کو اپنے گھر کے لان میں سجاوٹ کے طور پر رکھا ہوا تھا جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ ان کے گھر پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے…

کرکرا کھانا وزن کم کرنے میں مددگار قرار

ویگینِنجین: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کرکرا کھانا وزن کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ نیدرلینڈز کی ویگینِنجین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق کھاتے وقت اگر کھانا زیادہ چبانا پڑے…

پی ایس ایل9؛ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈکوچ کے عہدے سے ہٹادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…