Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت میں ایک ہندو…

امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا۔ نگراں وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ اجلاس میں شریک ہونگے۔ کے پی کے اور…

فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ ماروگھسیٹوآگ لگادو، مریم نواز

نارووال: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں شر پھیلانے کے لیے لائے گئے فتنے نے قوم کو صرف ایک ہی سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو۔ انتخابات کے سلسلے…

غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے…

نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرادیا، مزید 5.62 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست…

پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی، بلاول بھٹو

مالاکنڈ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں جلسے سے…

تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں انٹرا پارٹی الیکشن کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد پاس ہونے کے بعد سات دن کے اندر…

باجوڑ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی امیدوار جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ میں پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان لیڈر اور قومی و صوبائی نشستوں سے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار ریحان زیب خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او…

کوئٹہ میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ آصف آباد میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 5 کارکن زخمی ہوگئے۔ زخمی کارکنوں کی شناخت غلام اللہ ‘ نصراللہ ‘محمد جاوید ‘عبدالطیف اور عبید اللہ کے نام سے ہوئی۔ چیئرمین…

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں ہماری مقبولیت کم ہوئی، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی جنگ میں ہماری مقبولیت کم ہوئی۔ ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو میں سابق وزیراعظم اور…