بیلٹ پیپر کی کمی؛ الیکشن کمیشن کا کچھ حلقوں میں انتخابات مؤخر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: بیلٹ پیپر کی کمی کے باعث کچھ حلقوں میں انتخابات مؤخر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کے مسئلہ مزید پڑھیں

“ایشوریا رائے کی ابھیشیک کیساتھ شادی ہونے پر بہت خوش ہوں”، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہوں کے دوران سلمان خان کے پرانے انٹرویو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر دبنگ اسٹار سلمان خان کا پُرانا انٹرویو مزید پڑھیں

عدالتی فیصلوں سے ثابت ہو رہا ہے کہ چور کون تھا، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے ثابت ہو رہا ہے کہ چور کون تھا۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی ترجمان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی مزید پڑھیں

دورانِ عدت نکاح کا کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

الیکشن میں عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم

لاہور: عدالت نے انتخابات کے دوران عمران خان سمیت تمام امیدواروں کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 17 ہر شہری کو آزادی اظہار رائے مزید پڑھیں

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے، سپریم کورٹ 

اسلام آباد: میں کاغذات نامزدگی منظوری کے لیے دائر اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا حکم نہیں دینا چاہتے، جو انتخابات میں تاخیر کا سبب بنے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 244 بہاول مزید پڑھیں

فیروز خان اور بھارتی اداکارہ کے درمیان تعلقات کی خبریں زیرِ گردش

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ رواں سال کے آغاز میں فیروز خان نے تامل مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودیہ کا بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ نگران وزیر تجارت وداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر مزید پڑھیں

مالی سال کے 6ماہ، مجموعی قومی محصولات میں 46 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مجموعی قومی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے جب کہ مجموعی اخراجات کا حجم 9.262 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں سے ملاقات کا نظام آن لائن ہوگیا

کراچی: سینٹرل جیل میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات کا نظام آن لائن کردیا گیا۔ حکام کے مطابق جیل کا نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں گزشتہ روز قیدیوں کی عدالت میں ویڈیو مزید پڑھیں