Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

‘بھارتی پنجابی لڑکی سے محبت’، عمران عباس کی نئی بھارتی فلم کا ٹریلر جاری

‘بھارتی پنجابی لڑکی سے محبت’، عمران عباس کی نئی بھارتی فلم کا ٹریلر جاری ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے عمران عباس کی بھارتی فلم کو آئندہ ماہ 16 فروری کو ریلیز کیا جائے گا : فوٹو : فلم پوسٹر عمران…

چولستان کو پانی کا این او سی دینے پر سندھ حکومت کے تحفظات، نگراں وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: سندھ حکومت نے نگراں وزیراعظم وزیراعظم کو خط لکھ دیا جس میں چولستان کیلیے پانی کا این او سی جاری کرنے کے معاملات پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے…

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی

لاہور: پاک ایران تعلقات میں بہتری کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کی حیرت انگیز کمی کر دی گئی۔ چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی…

ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیو ایم الطاف بن رہی ہے، سعید غنی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان دوبارہ ایم کیوایم الطاف حسین بن رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا…

صنم جاوید ضمانت ملتے ہی دوبارہ گرفتار

لاہور: سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن ہاؤس جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سوشل میڈیا…

پشاور میں بجلی کا تیرہ گھنٹے طویل بریک ڈاؤن

پشاور میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہوا ہے، رات ایک بجے سے پورے شہر کی بجلی منقطع ہے، بجلی نہ ہونے کے سبب گھروں میں پانی کی بھی قلت ہوگئی، بچوں کو اسکول اور شہریوں کو دفاتر جانے میں…

یونٹ انچارج کا قتل؛ ہم لڑنا نہیں چاہتے، ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں، خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پی پی سے تصادم میں ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پر کہا ہے کہ ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں۔ انہوں نے…

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت…

کراچی میں ایم کیو ایم اور پی پی میں تصادم، ایم کیو ایم یونٹ انچارج جاں بحق

کراچی: ناظم آباد نمبر دو ملٹی چوک پر دو سیاسی جماعتوں میں خونی تصادم کے دوران شدید فائرنگ سے ایک سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ، دوسری سیاسی جماعت کا ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ مشتعل افراد نے دو ڈبل…

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشت گردی کیخلاف اعلی سطح کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان…