Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہی ہے، فیصل واوڈا

لاہور: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے اس کی وجوہات ہیں، انھوں نے جو بویا تھا وہ کاٹ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی…

حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے جس کے ثبوت موجود ہیں،

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت…

شیر باہر نہیں نکل رہا، چاہتا ہے کوئی دوسرا میرے لیے شکار کردے، بلاول

گجرات: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نکل ہی نہیں رہا۔ وہ چاہتا ہے کہ کوئی دوسرا میرے لیے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اوربشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی…

ایف بی آر کا ریٹیلرز سے ٹیکس لینے کیلئے اسکیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیارکرلی ہے جس…

2013-18 میں ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف

منڈی بہاؤالدین: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 سے 18 تک ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا…

میں اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے، شاہد خاقان

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہونے جا رہے ہیں جہاں متنازع انتخابات ہوں وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا تینوں بڑی جماعتیں…

صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عظمیٰ میں پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے…

گلوکار بلال سعید کا دورانِ کنسرٹ مداحوں پر مائیک سے وار

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید نے لائیو کنسرٹ کے دوران مداحوں کو مائیک دے مارا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا پر بلال سعید کے میوزک کنسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے…

سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف دائر درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ ہائیکورٹ میں سندھ پریمیئر لیگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے موقف دیا کہ سندھ حکومت کا سندھ پریمیئر لیگ سے کوئی تعلق…