Month: اگست 2025
’آل ازویل‘ بھارتی ٹیم پاکستانی میزبانی سے مطمئن
کراچی: ’آل ازویل‘ بھارتی ٹینس ٹیم نے پاکستانی میزبانی پراطمینان ظاہر کردیا۔ بھارتی ٹینس ٹیم 60 برس میں پہلی مرتبہ ڈیوس کپ ٹائی کیلیے اسلام آباد پہنچی ہے، میزبان سائیڈ کے خلاف 3 اور 4 فروری کو ورلڈکپ گروپ 1…
عمران خان کو 10 سال قید کی سزا؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن: سابق وزیراعظم عمران خان کو سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت گرانے کا الزام امریکی سفیر پر عائد کیا تھا۔ اس سزا پر امریکا کا…
9 مئی کیسز کے ٹرائلز جیل میں ہونگے، عمران خان سمیت 367 ملزمان اڈیالہ طلب
اسلام آباد: سانحہ 9 مئی سے متعلق کیسز کے ٹرائلز اب جیل میں ہوں گے، اس حوالے سے عمران خان سمیت 367 ملزمان کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا گیا ہے۔ ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ سمیت سانحہ 9 مئی…
تحریک انصاف کا عمران خان اور اہلیہ کی سزا کیخلاف فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کی سزا کے خلاف اعلیٰ عدالت میں فوری اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ بانی چیئرمین عمران…
عمران خان کا الیکشن لڑنے کی اجازت کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد: عام انتخابات کے انعقاد سے محض 8 روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن لڑنے کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں…
لاہور: فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ جاری…
بشری بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
بھارت آئی سی سی پر مکمل قبضے کا خواب دیکھنے لگا
کراچی: بھارت آئی سی سی پرمکمل قبضے کا خواب دیکھنے لگا جب کہ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا چیئرمین بننے کا شوق چرانے لگا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی اہم میٹنگز بالی…
چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا
اسلام آباد / بیجنگ: چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی مؤخر کردی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی طرف سے جمع کروائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23مارچ کو ختم…
بھارتی فوج پر گھات لگا کر حملہ؛ 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی
رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سرچ آپریشن کے لیے جانے والے بھارتی فوج کے کمانڈوز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 کمانڈوز ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں…