Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

ویلنٹائن ڈے پر سابق پارٹنر سے انتقام کے خواہشمند لوگوں کیلیے انوکھی آفر

نیویارک: ویلنٹائن ڈے پر جہاں لوگ اپنے پیاروں سے محبت، انسیت کا اظہار اور تحائف کا تبادلہ کرتے نظر آتے ہیں وہیں امریکا کا ایک چڑیا گھر لوگوں کو اپنے سابق پارٹنرز یا ناپسندیدہ افراد کو ایک عجیب و غریب…

“شعیب پر فخر ہے”، ثنا جاوید کی پوسٹ وائرل

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے اپنے دوسرے شوہر شعیب ملک کی کامیابی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔ 20 جنوری کو ثنا جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر…

“آج بھی میرے رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں”، عائشہ عمر

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر کا پُرانا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل دیا تھا۔ 20 جنوری…

ہیڈ کوچ ہاکی ٹیم نے اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنیکا سبب ناقص امپائرنگ کو قرار دیدیا

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کا سبب ناقص امپائرنگ کو قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ اپنے تحفظات سے ایف آئی ایچ کو زبانی طور پر احتجاج ریکارڈ…

آسٹریلین اوپن ٹینس؛ جوکووچ نے فیڈرر کا ریکارڈ برابر کردیا

میلبورن: ٹاپ سیڈ نووک جوکووچ نے 58 ویں بار گرینڈ سلم کوارٹر فائنل میں جگہ بناکر فیڈرر کا آل ٹائم ریکارڈ برابر کردیا۔ سیزن کے ابتدائی گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کے مینز سنگلز میں ٹاپ سیڈ نووک جوکووچ نے فرنچ…

سال میں 20 لیگز کھیل سکتا تھا، شعیب اختر

دبئی: شعیب اختر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ہوتا تو سال میں 20 لیگز کھیل سکتا تھا۔ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے برانڈ ایمبیسڈر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ امارات کو بہت زیادہ انٹرنیشنل میچز کی…

ایرانی فوجی نے ساتھیوں پر فائرنگ کردی، 5 اہل کار ہلاک

تہران: ایرانی فوجی اہل کار نے اپنے ہی ساتھیوں پر گولیاں برسا دیں، جس میں 5 اہل کار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی صوبے کرمان میں اتوار کے روز فوجی اڈے پر پیش آنے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ویسٹرن ٹرف کے زیر اثر نچلے درجے کے بادلوں کی تشکیل سے شہر کے شمالی اور…

طورخم بارڈر 9ویں روز بھی بند، پھل و سبزیاں خراب ہونے لگیں

طورخم: طورخم بارڈر پر 9 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں جس کے باعث بارڈر کے دونوں اطراف کھڑی سیکڑوں گاڑیوں پر موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں۔ ویزے پاسپورٹ سے داخلہ مشروط ہونے کے باعث کارگو ٹرک…

پشاور؛ ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں

پشاور: ٹائم سینٹر میں آتشزدگی سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں۔ پشاور میں صدر روڈ پر واقع ٹائم سینٹر میں آگ لگنے سے 200 کے قریب دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ ریسکیو 1122…