این اے 83 اور 85 سرگودھا میں انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن منسوخ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 83 اور این اے 85 میں انتخابات ملتوی کرنے کے ریٹرننگ افسران کے نوٹیفکیشن منسوخ کر دیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی کہ دونوں حلقوں میں انتخابات مزید پڑھیں

فواد چوہدری بھی الیکشن سے دستبردار، بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ انتخابات مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی طبیعت بگڑ گئی؛ شہزادی کیتھرین بھی اسپتال میں داخل

لندن: برطانیہ کی شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 42 مزید پڑھیں

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا سکیورٹی اہلکاروں کیلیے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کے لیے سیکورٹی اہل کاروں سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہل کار پولنگ اسٹیشنز کے باہر ڈیوٹی انجام دیں گے اور کسی ووٹر کی اہلیت کا مزید پڑھیں

انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے

اسلام آباد: ملک میں عام انتخابات کے تناظر میں انتہائی حساس اور دیگر کیٹیگری کے پولنگ اسٹیشنز پر نفری تعیناتی کا فارمولا طے پا گیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اور پولیس کے درمیان عام انتخابات کے دوران سکیورٹی کے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون، پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: ترک وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو فون کیا، جس میں پاک ایران صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے بات چیت کے دوران پاکستان اور ایران مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؛ سعودی عرب

ڈیووس: امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ اسرائیل پہلے غزہ میں مکمل جنگ بندی کرے اس کے بعد ہی تعلقات کی بحالی پر کوئی بات چیت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی اور کارروائی 24 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس مزید پڑھیں

پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے لاپتا افراد کا وہاں روپوش ہونا ثابت ہوگیا

اسلام آباد: پاک فوج کی ایران میں کارروائی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ کا ریاست مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، ماہ رنگ نے تسلیم کرلیا کہ ایران میں مارے گئے لوگ بلوچ لاپتا افراد تھے جن کے مزید پڑھیں