Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

پیرس اولمپکس میں رسائی؛ قومی ٹیم کو ’’اگر مگر‘‘ کی صورتحال درپیش

پیرس اولمپکس میں رسائی کا سفر جاری رکھنے کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم آج ملائیشیا کے خلاف اہم میچ کھیلے گی، میچ پاکستانی وقت کےمطابق رات پونے 10 بجے شروع ہوگا۔ پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز عمان کے دارالحکومت مسقط میں کھیلا…

آئی سی سی رینکنگ؛ ناکامیوں کے باوجود بابراعظم کو پرفارمنس کا صلہ مل گیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی، کیویز کیخلاف پاکستان ٹیم کی ناکام مہم کے باوجود بابراعظم کو انفرادی پرفارمنس کا صلہ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز…

ٹی20 ورلڈکپ؛ نیویارک کا آئزن ہاور پارک کسی میچ کی میزبانی نہیں کرے گا، مگر کیوں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تصدیق کی ہے کہ نیویارک کا آئزن ہاور پارک ٹی20 ورلڈکپ سے قبل کسی بین الاقوامی میچ کی میزبانی نہیں کرے گا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں آئزن ہاور پارک…

سعودی عرب میں ایگزٹ ری انٹری پر عائد تین سال کی پابندی ختم

سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری پر واپس نا آنے والے افراد پر تین سال کی عائد پابندی ختم کردی۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے وہ تمام ورکرز جو ایگزٹ ری…

ایران سے کشیدگی؛ پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی

کراچی: ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت نگرانی شروع کردی۔ اس سلسلے…

پولیس اور انتظامیہ نے دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا

نارروال: شکرگڑھ پولیس اور انتظامیہ نے سابق ن لیگی رہنما اور حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ رکوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز…

پاک ایران کشیدگی کا اسٹاک مارکیٹ پر اثر،20 ارب روپے ڈوب گئے، ڈالر مزید سستا

کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال اور سیاسی افق پر غیر تسلی بخش صورتحال سے سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل…

دسمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 397 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا

کراچی: دسمبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 397 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، جس سے بین الاقوامی ادائیگیوں کیلیے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے، لیکن معاشی سکڑاؤ کی صورت میں اس کا نتیجہ بھی بھگتنا پڑا ہے، کرنٹ…

طورخم سرحد دو طرفہ تجارت کیلیے چھٹے روز بھی بند، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

خیبر: طورخم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارت کے لیے آج چھٹے روز بھی بند ہے، جس کی وجہ سے ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق بغیر سفری دستاویزات کے افغانستان سے داخل ہونے والی گاڑیوں پر…

پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ 22 فیصد اضافہ

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا ہے کہ ملکی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی بدولت دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ…