Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی سے بلا چھننے کے قصور وار ہم نہیں، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں پوچھا گیا تو کہوں گا پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ ن لیگ کے رہنما شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ اگر…

ایران واقعہ پر ردعمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں دینا، نگراں وزیراطلاعات

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیراطلاعات مرتضٰی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ غیرمعمولی واقعہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ ایران واقعہ پر رد عمل سوشل میڈیا کے تقاضوں پر نہیں…

ایران اور پاکستان تحمل سے کام لیں؛ چین کی بلوچستان حملے پر اپیل

بیجنگ: چین نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کے میزائل حملے پر فریقین سے تحمل اور برداشت سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے…

عمران خان کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول

اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے جس کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

شیخ رشید اور راشد شفیق کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کے تیس روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جو ورکر مجھے ووٹ نہیں دے گا وہ پی…

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا، ایرانی سفیر کو واپس نہ آنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جب کہ ایرانی سفیر کو بھی پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزبریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران…

عمران اپنے خیالات نہیں پرتشدد واقعات میں کردار کے باعث جیل میں ہیں، نگران وزیرِاعظم

ڈیووس: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی خیالات کی وجہ سے نہیں بلکہ جلاؤ گھیراؤ پر اکسانے کیوجہ سے جیل میں بند ہیں۔ نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم میں…

مصنوعی ذہانت کو انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے…

تین میچوں میں 3 نصف سینچریاں لیکن پاکستان ناکام! بابراعظم نے منفرد ریکارڈ بناڈالا

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں شکست کے ساتھ بابراعظم نے ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ڈیونیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے 37…