Month: جنوری 2024
راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر نامعلوم شخص فرار
Views: 29 راولپنڈی: نامعلوم شخص سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کا پارٹی ٹکٹ چھین کر فرار ہوگیا۔ راول پنڈی میں این اے 55 کے آر او احد ڈوگر کے اسٹاف سے فائل چھین کر مشکوک شخص فرار ہوا۔ وکیل احمد…
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔
Views: 49غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جیسنڈا آرڈرن نے شادی کی تصاویر…
لاہور ہائیکورٹ: پرویز الہیٰ کی اپیل مسترد، اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت
Views: 35لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل مسترد کردی تاہم الہی قیصرہ الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی…
ن لیگ کے سابق ایم پی اے جماعت اسلامی میں شامل
Views: 33لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن صوبائی اسمبلی جماعت اسلامی میں شامل ہو گئے۔ زرائع کے مطابق چوہدری طالب حسین سدھو نے شمولیت کے بعد جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 154 سے…
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ، بیٹے پر تشدد
Views: 44 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے گھر پر حملہ ہوا ہے جس میں بیٹے پر تشدد کیا گیا، اطلاع ملنے پر بیرسٹر گوہر چیف جسٹس کی لائیو سماعت چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے…
“کبھی نہیں کہا! بالکل جعلی پوسٹ بناکر شیئر کی گئی‘‘ گلکرسٹ کی تردید
Views: 41سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کے حوالے سے اپنے نام سے منسوب من گھڑت الزامات کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈم گلکرسٹ وضاحت پیش کرتے…
18 اقسام کے کینسر کی تشخیص کرنے والا ڈی این اے ٹیسٹ وضع
Views: 48لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا ڈی این اے ٹیسٹ وضع کیا ہے جو ابتدائی مرحلے کے سرطان کی 18 اقسام کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج کینسر کی جلد تشخیص کے لیے…
سی ای ایس 2024: جدید سہولیات سے آراستہ اڑنے والی گاڑی کی نمائش
Views: 34لاس ویگس: مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی…
دنیا کا بدصورت ترین لان
Views: 42تسمانیہ: آسٹریلیا کی ایک خاتون کے لان نے دنیا کے بدصورت ترین لان کا پہلا مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے علاقے سینڈ فورڈ…
سارہ خان اور بلال عباس بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کیلئے تیار
Views: 49ممبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان اور اداکار بلال عباس بھارتی ٹی وی چینل کے ڈرامے ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستانی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری…