Month: اگست 2025
جوڈیشل کونسل؛ جسٹس اعجاز کا شرکت سے انکار، جسٹس منصور اجلاس میں شریک
اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن نے بطور ممبر سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں بیٹھنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا تو جسٹس سردار طارق مسعود ،چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ،…
“مہوش حیات زندہ دل خاتون ہیں”، ہنی سنگھ
معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ہنی سنگھ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات کے…
مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے…
کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکا، تین افراد زخمی
کوئٹہ میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں گھر کے اندر دھماکا ہوا ہے جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ادارہ اور…
کوہلی کون ہے؟ برازیلین فٹبالر کا کرکٹر کو پہچاننے سے انکار، ویڈیو وائرل
برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا فالوورز رکھنے والے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی پہچاننے سے انکار کردیا۔ گوگل کی سرچ انجن میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے بھارتی…
شہزاد اکبر نے شہباز شریف اور بیٹوں کی بریت چلینج کر دی
اسلام آباد: مرزا شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما مراز شہزاد اکبر کی جانب سے ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نمبر ون…
جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے، نگراں وزیراعظم
پشاور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو پاکستان کا قانون نہیں مانتا وہ یہاں سے چلا جائے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختون خوا پولیس دربار کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم…
پاکستان ٹی ٹی پی سے بات چیت میں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا، افغان حکومت سے ہمارے مطالبے یہی ہیں کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان…
ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی۔ اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پشاور…
شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت
اسلام آباد / پشاور: ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختون کے علاقے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔ اعلامیے کے مطابق گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی…