Month: جنوری 2024

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

افغان کرکٹرزکو ’سبق‘ سکھانے کے بعد محدود تعداد میں این اوسی جاری

Views: 40کابل: افغان کرکٹرزکو ’سبق‘ سکھانے کے بعد محدود تعداد میں این اوسی جاری کردیے گئے۔ افغان کرکٹ بورڈ نے فضل حق فاروقی، مجیب الرحمان اور نوین الحق کو ’سبق‘ سکھانے کے بعد محدود تعداد میں این اوسی جاری کردیے۔…

بیٹرز کے صبرکا امتحان لینے والی پچ نظروں میں آگئی

Views: 40لاہور: بیٹرز کے صبرکا امتحان لینے والی کیپ ٹاؤن کی پچ نظروں میں آگئی جب کہ آئی سی سی نے غیر تسلی بخش قرار دیدیا۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اسٹیڈیم میں ٹیسٹ کا فیصلہ 107 اوورز میں ہی ہو…

افریقی فٹبالر ساڈیو مانے نے اپنی دوست 19 سالہ عائشہ تمبا سے شادی کرلی

Views: 40افریقی ملک سینیگال کے اسٹار فٹبالر ساڈیو مانے نے اپنی دوست عائشہ تمبا سے شادی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیگال کے کپتان اور سعودی کلب النصر کے کھلاڑی ساڈیو مانے نے ڈاکار میں منعقدہ ایک نجی تقریب میں…

چین سے قرضے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز

Views: 57 اسلام آباد: پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز…

ڈاکوؤں کا بس پر دھاوا، مسافروں سے 4کروڑ روپے لوٹ کر بآسانی فرار

Views: 61 راولپنڈی: پشاور سے لاہور جانے والی بس میں سوار تمام مسافروں کو ڈاکوؤں نے راولپنڈی کے قریب لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ جاتلی کے علاقے ڈھوک امب میں رات گئے ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، ڈاکو بس…

لاہور؛ عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد

Views: 29الیکشن ٹریبیونل نے لاہور کے حلقے این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبیونل کے جسٹس طارق ندیم نے فیصلہ سناتے ہوئے لاہور…

انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

Views: 29کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، رات…

سپریم کورٹ؛ پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کی درخواست خارج

Views: 35 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان منسوخی کیخلاف اپیل خارج کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف اپیل…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

Views: 38اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی، نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہ پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق نیب گواہان کی…

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

Views: 33اسلام آباد: پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے…