Month: اگست 2025
ایران کےپاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی ملک یا گروپ…
31دسمبر تک کپاس کی قومی پیداوار81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی
کراچی: کپاس کی مجموعی قومی پیداوار 31دسمبر 2023 تک 77فیصد کے اضافے سے 81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81…
گلوبل مارکیٹ میں پاکستان کے یورو بانڈز اور سکوک میں زبردست تیزی
کراچی: ایک سال کے دوران پاکستان کے گلوبل مارکیٹ میں جاری کردہ یورو بانڈز اور سکوک کی قیمتوں میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جون 2023 میں آئی ایم ایف سے 3ارب ڈالر…
عامرخان کی بیٹی ارا خان کی شادی کی تصاویر،ویڈیوز وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ارا خان اپنے ہندو بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ارا خان کی…
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛1 دن میں 23 پلیئرز پویلین لوٹ گئے، پروٹیز 55 پر ڈھیر
کراچی: کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے ابتدائی دن وکٹوں کی جھڑی لگ گئی، مجموعی طور پر 23 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی جنوبی افریقی ٹیم 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی پیسر محمد سراج نے 15…
55 گھنٹوں تک کچن میں بیکنگ کرنے والی امریکی خاتون
ٹیکساس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 55 گھنٹے تک کچن میں بیکنگ کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ 2015 میں نائیجیریا سے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر مینس فیلڈ میں منتقل ہونے والی مشیل ہینڈلے…
غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ انہی کا رہے گا، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ غزہ فلسطینیوں کی سرزمین ہے اور رہے گی، انھیں کوئی ان کی سرزمین سے نہیں نکال سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو…
شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ چیلنج
کراچی: شہباز شریف کے کراچی سے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں…
باجوڑمیں جے یو آئی کے نامزد امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، رہنما محفوظ رہے
پشاور: باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے نامزد امیدوار قاری خیر اللہ کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں جے یو آئی رہنما محفوظ رہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاکنڈ…
خالد لانگو الیکشن کیس؛ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خالد لانگو الیکشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کا سہولت کار ہے۔ مشیر برائے خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے عام انتخابات میں حصہ…