Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا، پاکستان کسان اتحاد

کراچی: صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا کہ یوریا درآمد کرنے کے بعد بھی کھاد کا بحران جاری رہیگا۔ یوریا کھاد کی عدم دستیابی کے سبب کسانوں کو درپیش مشکلات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر…

اڈیالہ جیل میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کی سنگین واردات

راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، پولیس نے چار ملزمان کے خلاف زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔ اڈیالہ جیل سیل 2 کی چکی میں بند ملزم…

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف اننگز کے آغاز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سڈنی / کراچی: سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک پہلے اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنالیے۔ سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ کی پہلی اننگز میں پاکستانی…

آزادانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق کرائے جائیں جو اثر و رسوخ اور جبر سے پاک ہوں اور تمام جماعتوں کو مساوی…

ملکی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ الحمدللہ دسمبر 2023ء میں برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 بلین ڈالر جبکہ دسمبر 2023ء میں درآمدات 12 فیصد کم ہو کر 4.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اپنے ایک…

جاپانی طیارہ لینڈنگ کے وقت جل کر تباہ، 379 افراد کو بچالیا گیا

ٹوکیو: جاپان کی ائیرلائن کے طیارے میں رن وے پر لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ائیرلائن کا طیارہ ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ رن وے پر اترتے ہی اس میں آگ بھڑک…

نااہلی مدت میں اضافے کی درخواست؛ نیب کو فوری ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نا مل سکا۔ ہائیکورٹ میں نیب سزا یافتہ شخص کی دس سالہ نااہلی کم کرکے پانچ سال کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ سینئر…

پشاور ہائی کورٹ نے مراد سعید پر درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے حکومت سے مراد سعید پر درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی عبوری ضمانت اور مقدمات کی…

امیشا پٹیل کے ساتھ جنید خان کی نیو ائیرپارٹی کی ویڈیو وائرل

نیویارک: اداکار جنید خان کی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے ساتھ نیو ائیر پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکار جنید خان نے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی پارٹی کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا…

وارنر کی چوری شدہ کیپ تلاش کرنے کیلئے جاسوسوں کی خدمات لینے کی اپیل

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے آسٹریلوی حکومت سے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی چوری شدہ کیپ کو “ملک کے بہترین جاسوسوں” سے تلاش کرنے کی اپیل کردی۔ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…