Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 835 خبریں موجود ہیں

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس…

شہری لٹیروں اور بھتہ خوروں کے رحم و کرم پر

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کا جن پولیس کے قابو میں آنے کا نام نہیں لے رہا تو دوسری جانب بھتہ خوروں کے مضبوط اور منظم نیٹ ورک سے تاجر برادری خوفزدہ دکھائی دیتی ہے، جس کے…

ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف

کراچی: سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس؛ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد: صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی کی جانب سے نوٹسز بھجوانے کے کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ کون پراسرار ہے جو ملک چلا رہا ہے؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں…

ایچ بی ایل پی ایس ایل؛ علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں علی ظفر کی آواز گونجنے کا امکان روشن ہوگیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ابتدائی تینوں سیزنز کے ترانے علی ظفر نے گائے تھے،2018 میں ان پر ساتھی گلوکارہ میشا…

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ریڑھی والے سمیت 2 افراد جاں بحق

نیو کراچی صنعتی ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں ماہ ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ اس دوران درجنوں شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے…

غزہ میں امن، یرغمالیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پرپیشرفت ہوئی ہے، قطر

دوحا: قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے متعلق معاہدے پر پیشرفت مثبت ہے۔ قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے بیان میں کہا کہ مصر، اسرائیل اور امریکا کی…

اداکارہ نیلو بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

لاہور: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ نیلو بیگم کو پرستاروں سے جدا ہوئے 3 برس گزر گئے۔ نامور اداکارہ نے سپرہٹ فلم ’سات لاکھ‘ کے گانے ’آئے موسم رنگیلے سہانے‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا اور پیچھے مڑ کر…

بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کی جائے…

کنگ چارلس کی فلاحی تنظیم نے راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی

لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی فلاحی تنظیم برٹش ایشین ٹرسٹ نے ملازم پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر راحت فتح علی خان سے وابستگی ختم کردی۔ گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے کام کرنے والی شاہ چارلس کی…